بیوی کی ضرورتوں کو درک کرنا ،شوہر کی ذمہ داری

بیوی کی ضرورتوں کو درک کرنا ،شوہر کی ذمہ داری شوہر کی ذمہ داری ہے کہ وہ بیوی کے تعلیم حاصل کرنے جیسے اہم امر اور خواتین میں نئے افک...


بیوی کی ضرورتوں کو درک کرنا ،شوہر کی ذمہ داری

شوہر کی ذمہ داری ہے کہ وہ بیوی کے تعلیم حاصل کرنے جیسے اہم امر اور خواتین میں نئے افکار، ترقی اور غور و فکر جیسی صفات کی پرورش سے متعلق معاشرے کی چھوٹی ذہنیت اور کم ظرفی ہے۔ لہذا مرد ان تمام شعبوں میں اپنی شریک حیات کی جتنی بھی مدد کرے کم ہے۔ اگر عورت چاہتی ہے کہ کوئی کام انجام دے اور وہ اپنی خاندانی زندگی کے دائرہ کار اور اس کی حالت کو پیش نظر رکھتے ہوئے اجتماعی کاموں میں حصہ لینے کی خواہشمند ہے تو مرد کو چاہئے کہ اس کی راہ میں مانع نہ ہو۔
ولایت پورٹل: شوہر کی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ بیوی کی تمام ضرورتوں اور حاجتوں کو درک کرے، اس کے احساسات اور جذبات کو سمجھے، اس کے حال سے ایک لمحے کے لئے بھی غافل نہ ہو اور گھر میں خود کو تمام اختیارات کا مالک اور مطلق العنان حاکم تصور نہ کرے۔ میاں بیوی زندگی کی گاڑی کے دو پہئے،ایک دوسرے کے معاون و مدد گار اور دو دوست ہیں اور (زندگی کے میدان میں اپنا کردار بھرپور انداز سے ادا کرنے کے لئے) ان میں سے ہر ایک کی اپنی خاص فکری اور باطنی وسعت اور دائرہ کار ہوتا ہے۔
شوہر کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی بیوی کی زندگی کے تمام امور میں اس کی مدد کرے تا کہ وہ اپنے متعلق معاشرے میں موجود تمام پسماندگی، دقیانوسی خیالات اور خاص طرز فکر کا ازالہ کر سکے۔ البتہ اس پسماندگی سے مراد وہ چیزیں نہیں ہیں کہ جو آج مغرب اور بیگانوں کی تقلید کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں آ دھمکی ہیں۔  بلکہ ان دقیانوسی خیالات سے مراد خواتین کے مفید وجود کے فوائد کی معرفت، ان کے تعلیم حاصل کرنے جیسے اہم امر اور خواتین میں نئے افکار، ترقی اور غور و فکر جیسی صفات کی پرورش سے متعلق معاشرے کی چھوٹی ذہنیت اور کم ظرفی ہے۔ لہذا مرد ان تمام شعبوں میں اپنی شریک حیات کی جتنی بھی مدد کرے کم ہے۔ اگر عورت چاہتی ہے کہ کوئی کام انجام دے اور وہ اپنی خاندانی زندگی کے دائرہ کار اور اس کی حالت کو پیش نظر رکھتے ہوئے اجتماعی کاموں میں حصہ لینے کی خواہشمند ہے تو مرد کو چاہئے کہ اس کی راہ میں مانع نہ ہو۔

COMMENTS

Maulana Sayed Baqer Mehdi Abidi

Jaunpur , India
Cont: baqermehdi47@gmail.com 



Name

ahlulbayt,22,books,38,Dua,36,dua newz books worldnewz,9,Editorial Baqer Maehdi,25,events,6,Imam mahdi,10,india,11,iran book nauha ulema,4,Islaam,21,islamic rulings,21,jarnlsolaimani,10,marjayiyt ahlubayt book,4,molanasyedbaqermehdi dua newz,4,Molanasyedbaqwrmehdi,1,Nauha,8,newz,2,Quran,11,Ramzaan,4,Ramzan,2,salam,2,shia,3,socialissues,6,Tareekh,14,ulema,6,urdo islam,1,video,4,worldnews,71,
ltr
item
Almuntazir Jaunpur: بیوی کی ضرورتوں کو درک کرنا ،شوہر کی ذمہ داری
بیوی کی ضرورتوں کو درک کرنا ،شوہر کی ذمہ داری
http://www.wilayat.com/upload/post/images/1398-10-17/_6_2.jpg
Almuntazir Jaunpur
https://www.almuntazir.in/2020/01/blog-post_20.html
https://www.almuntazir.in/
https://www.almuntazir.in/
https://www.almuntazir.in/2020/01/blog-post_20.html
true
6231115075755403545
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share. STEP 2: Click the link you shared to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy